empty
25.04.2022 03:03 PM
یورو / جی بی پی : مضبوط ریزسٹنس ایریا میں ہے


دوسری مدت کے لیے میکرؤن کے فرانس کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد یورپ کی اندرونی سیاسی صورت حال میں قدرے کمی کے باوجود، یورو آج کے کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گراوٹ کا شکار ہے، جو 1.0710 کی سطح کے قریب 2 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے

محفوظ فرانک اور ین کے مقابلے یورو میں بھی کمی ہوئی۔ تاہم، یورو کے ساتھ کچھ کراس پئیرز صورتحال متضاد ہے. اگر یورو کینیڈین ڈالر کے مقابلے میں گرتا ہے، تو یہ برطانوی پاؤنڈ کے مقابلے میں ایک بار پھر مضبوط ہوگا ، گزشتہ ہفتے کے آغاز میں بننے والی اضافہ کی تصحیح کو جاری رکھتے ہوئے گزشتہ جمعہ کو یورو / جی بی پی 0.8414 تک پہنچ گیا تھا، اور آج اس پئیر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت پئیر 0.8430 کی سطح کے قریب تجارت کر رہا ہے اور 0.8450 کی اہم ریزسٹنس کی سطح کی طرف بڑھ رہا ہے۔

یورو اور پاؤنڈ دونوں فی الحال ڈالر کے مقابلے میں کمزور ہیں۔ 2021 کے آغاز میں بننے والے یورو / جی بی پی کے عمومی تنزلی کے رجحان کو مدنظر رکھتے ہوئے، پئیر میں موجودہ اضافہ کو ابھی کے لیے ایک تصحیح ہی سمجھا جانا چاہیے۔ یہ اب بھی 0.8450 اور 0.8480 کی ریزسٹنس کی سطح تک اضافہ جاری رہ سکتا ہے۔

This image is no longer relevant


تاہم، رجحانات اتنی جلدی نہیں ٹوٹتے۔ لہذا، مندرجہ بالا مزاحمتی سطحوں کے قریب اضافی پینڈنگ فروخت کے آرڈرز لگانے کی توجیح بنتی ہے۔

اگر ای سی بی اگر مارکیٹ کی توقع سے کہیں زیادہ شرحوں میں اضافہ کرتا ہے تو یورو مضبوط ہو سکتا ہے، ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ، مثال کے طور پر، اگر ای سی بی کی کلیدی شرح سود 1.5% کی سطح سے تجاوز کر جائے، جسے پہلے ہی مارکیٹوں نے اگلے 1.5 یا 2 سالوں کے لیے زیادہ سے زیادہ کے طور پر مدنظر رکھا ہے۔

دوسری صورت میں، یورو دباؤ میں رہے گا. یوکرین میں ہونے والے واقعات یورپ کے لیے ایک جمود کا جھٹکا بن سکتے ہیں، اقتصادی ترقی کو سست کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ قیمتیں بھی بڑھ سکتی ہیں۔ یہ، بہت سے ماہرین اقتصادیات کے مطابق یہ ای سی بی کے لیے مہنگائی پر دوبارہ قابو حاصل کرنے اور معاشی بحالی کو کمزور نہ کرنے کے لیے محرک اقدامات کو کم کرنا مزید مشکل بنا سکتا ہے۔

اس دوران، یورو / جی بی پی میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ پاؤنڈ میں مسلسل کمزوری ہے۔گزشتہ ہفتے برطانیہ سے موصول ہونے والے متعدد کمزور میکرو اعدادوشمار برطانوی کرنسی میں بہترین کے امکانات معدؤم کرتی ہے

اس طرح، ریٹیل سیلز کے بارے میں کمزور رپورٹیں (مارچ میں، خوردہ فروخت میں 1.4 فیصد کی کمی ہوئی ہے جبکہ ماہرین اقتصادیات نے 0.2 فیصد کی کمی کی توقع کی) اور پرچیزنگ مینیجرز کی سرگرمی (مارکیٹ اکنامکس پی ایم آئی)، برطانوی کمپوزٹ پی ایم آئی انڈیکس میں کمی کو ظاہر کرتی ہے جو کہ مارچ کی سطح 60.9 سے کم ہو کر اپریل میں 3 ماہ کی کم ترین سطح 57.6 پر آگیا ہے (پیش گوئی 58.5 تھی)، پاؤنڈ کی مضبوطی کے حوالے سے تاجروں کی توقعات کو کم کر دیا ہے

جی ایف کے کا پہلے سے شائع شدہ کنزیومر کانفڈنس انڈیکس، جو کہ 2008-2009 کے بعد اپریل میں اپنی کم ترین سطح -38 تک نیچے آیا آگیا ہے (مارچ میں -31 پر کمی کے بعد)، صرف پاؤنڈ کی موجودہ منفی صورتحال میں اضافہ کرتا ہے۔

برطانیہ کے کمزور میکرو اعدادوشمار بینک آف انگلینڈ کی طرف سے مانیٹری پالیسی کو مزید سخت کرنے کے امکانات کے بارے میں سرمایہ کاروں کے جوش و خروش کو کم کرتے ہیں۔

اس ہفتے، برطانیہ کے لیے ذیادہ میکرو شماریات کی اشاعت متوقع نہیں ہے۔ لہذا، یورو / جی بی پی کی حرکیات میں، ان خبروں پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے جو امریکہ اور یوروزون سے آئیں گی، جہاں روس سے تیل اور گیس کی درآمد کے حوالے سے تنازعات جاری ہیں۔ اگرچہ یورپی یونین روسی وسائل پر توانائی کے انحصار کو مزید کم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، لیکن اس کے نتیجے میں، توانائی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا، اور پہلے سے ہی بلند افراط زر کو بھی بڑھائے گا۔

منگل کو (12:30 جی ایم ٹی پر)، ڈائیورایبل گُڈز آرڈر پر امریکی مردم شماری بیورو کی رپورٹ جس میں بڑی سرمایہ کاری کا اشارہ ہے جاری کی جائے گی جمعرات کو (12:30 جی ایم ٹی پر)، پہلی سہ ماہی کے لیے امریکی جی ڈی پی کی رپورٹ جمعہ کو (06:00 جی ایم ٹی ) پر جاری کی جائے گی ۔ جرمنی کی جی ڈی پی پر ڈیٹا، اور (09:00 جی ایم ٹی پر) 2022 کی پہلی سہ ماہی کے لیے یوروزون صارف افراط زر کے اشاریہ جات کی رپورٹس جاری ہونا ہیں


Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

یورو / یو ایس ڈی : تجزیہ اور پیشن گوئی

ایشائی دورانیہ میں نئے ہفتے کے آغاز پر، یورو / یو ایس ڈی پئیر نے خریداروں کو راغب کرنے کی کوشش کی، لیکن یہ ناکام رہا۔ یورو کو یورپی یونین

Irina Yanina 16:03 2025-03-31 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ - 31 مارچ: نان فارم پے رولز، ٹرمپ، اور بے روزگاری ڈالر کے لیے نئی مشکلات پیدا کر سکتے ہیں

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی کرنسی جوڑی نے جمعہ کو اپنی بلندیوں کے قریب تجارت جاری رکھی۔ یہ سائیڈ وے حرکت کئی ہفتوں سے برقرار ہے، اور برطانوی پاؤنڈ اپنی مضبوط

Paolo Greco 13:23 2025-03-31 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کا جائزہ - 31 مارچ: ڈالر کے لیے آزمائش کا ایک نیا ہفتہ

یورو/امریکی ڈالر کرنسی کا جوڑا جمعہ کو دوبارہ بڑھ گیا۔ جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں، حالیہ ہفتوں کے اوپری رجحان کے خلاف اصلاح بہت تیزی سے ختم ہو گئی۔

Paolo Greco 13:22 2025-03-31 UTC+2

مارکیٹوں نے مجرموں کو ڈھونڈ لیا ہے۔

اگر آپ کو پہلی بار نہیں ملتا ہے، تو آپ دوسری بار حاصل کریں گے۔ ایس اینڈ پی 500 سیل آف، جس کی قیادت امریکی اور غیر ملکی آٹومیکر

Marek Petkovich 17:11 2025-03-28 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی : تجزیہ اور پیشن گوئی

آج، یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.0800 کی کلیدی نفسیاتی سطح کے قریب مستحکم ہو رہا ہے، جو 1.0780 سے نیچے پیچھے ہٹنے کا کوئی ارادہ نہیں دکھا

Irina Yanina 15:52 2025-03-28 UTC+2

اے یو ڈی / یو ایس ڈی : تجزیہ اور پیشن گوئی

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 0.6300 کی کلیدی نفسیاتی سطح کے قریب ایک واقف رینج کے اندر رہتے ہوئے اپنی طرف سے مضبوطی کو جاری رکھے ہوئے

Irina Yanina 15:47 2025-03-28 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی تجزیہ اور پیشن گوئی

آج، یورو / یو ایس ڈی پئیر کچھ مثبت کرشن حاصل کر رہا ہے، چھ دن کے خسارے کے سلسلے کو توڑ رہا ہے۔ تیزی کی رفتار اسپاٹ قیمتوں

Irina Yanina 20:01 2025-03-27 UTC+2

ایکس اے یو / یو ایس ڈی : تجزیہ اور پیشن گوئی

سونا اپنے انٹرا ڈے فوائد کو برقرار رکھتا ہے، $3036 کی سطح کے ارد گرد ہفتہ وار بلندی کے قریب تجارت کرتا ہے۔ یہ متعدد عوامل کی وجہ سے ہے،

Irina Yanina 18:36 2025-03-27 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے جوڑے کا جائزہ - 27 مارچ: برطانوی پاؤنڈ اسٹالز

بدھ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے کھلے عام ایک فلیٹ رینج میں تجارت کی۔ اتار چڑھاؤ کم رہتا ہے، دن کے اندر بھی کوئی رجحان سازی نہیں

Paolo Greco 10:24 2025-03-27 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کا جائزہ - 27 مارچ: ڈونلڈ ٹرمپ پیچھے ہٹ گئے۔

بدھ کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے کم سے کم اتار چڑھاؤ اور معمولی نیچے کی طرف تعصب کے ساتھ تجارت جاری رکھی۔ تجارتی حجم غیر حاضر تھے،

Paolo Greco 10:24 2025-03-27 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.